یہودی بستیاں
-
تل ابیب کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا جائے، یورپی پارلیمنٹ کی عالمی عدالت انصاف سے اپیل
پارلیمانی کمیٹی برائے امور خارجہ کا بیان نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں جنگی جرائم کے سلسلے میں صہیونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف کی کاروائی میں پیشرفت نہ ہونا افسوسناک ہے۔ یورپی پارلیمنٹ اس حوالے عالمی عدالت انصاف سے تعاون کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
بیت المقدس میں مزید یہودیوں کو آباد کرنے کا صہیونی منصوبہ
فلسطین کے وکلاء کی ایک تنظیم نے بیت المقدس میں صہیونی حکومت کے ناپاک منصوبے کے بارے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں یہودی کالونی آباد کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
-
یورپی یونین کا فلسطینیوں کے گھر گرا کر یہودیوں کے گھر تعمیر کرنے پر تشویش کا اظہار
یورپی یونین کے 14 ممالک نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے مکان زبردستی گرا کر ان کی جگہ یہودیوں کے لئے 4000 نئے گھر بنانے پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔
-
اسرائيل کا مغربی کنارے میں مزید غیرقانونی بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف میں نئی غیرقانونی یہودی بستیوں کے لئے 6 ہزارنئے گھرتعمیرکرنے کی منظوری دیدی ہے۔