آگ
-
تل ابیب میں گودام پر آگ لگ گئی + ویڈیو
عبرانی ذرائع ابلاغ نے صیہونی رجیم کے دارالحکومت میں ایک گودام پر آگ لگنے کی اطلاع دی۔
-
پاکستان میں میٹروبس میں آگ لگ گئی، مسافروں نے شیشے توڑ کر جان بچائی، کئی بے ہوش
چاندنی چوک اسٹیشن کے قریب میٹروبس میں آگ لگ گئی جس سے دو مسافر بے ہوش ہوگئے۔
-
روس؛ اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد ہلاک
روس کے ایک اولڈ ہوم میں لگنے والی آگ میں 20 معمر افراد ہلاک ہوگئے۔
-
فرانس، عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد لقمہ اجل
فرانسیسی شہر لیون کے قریب والکس این ویلن میں ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں تین سے 15 سال کی عمر کے پانچ بچے بھی شامل ہیں۔
-
کراچی، گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
سائٹ ایریاکی گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکسترہوگیا، فائر بریگیڈکی4گاڑیوں نے آگ پرقابو پالیا۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم سینٹورس شاپنگ مال میں آگ لگائی گئی، مقدمہ درج
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم سینٹورس مال میں اچانک بھڑکنے والی آگ پر امدادی ٹیموں کی بروقت کوششوں سے قابو پالیا گیا، تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج مقدمے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مال کو نامعلوم ملزمان نے آگ لگائی۔
-
مصر: چرچ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،35 افراد جانبحق
مصر کے صوبہ جیزہ میں موجود "ابوسیفین" کلیسا میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں اب تک 35افراد جانبحق اور 45 سے زیادہ جھلس کر زخمی ہو گئے۔
-
یورپ میں شدید گرمی ،جنگلات آگ کی لپیٹ میں
برطانیہ سمیت یورپ کے ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔
-
اسرائیلی شہر حیفا میں لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی
غاصب صہیونی خبر رساں ذرائع کے مطابق، اسرائیلی شہر حیفا میں ایک صنعتی لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اس آگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں مشترکہ کمپنی میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی
بنگلہ دیش کے ضلع چٹاگانگ میں نیدرلینڈ اور بنگلہ دیش کی مشترکہ کمپنی " بی ایم کنٹینر ڈپو" میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 5 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیلی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی۔
-
امریکی ریاست پنسلوانیا میں گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک گھر میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد نذر آتش کردیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد کونذر آتش کردیا، اورمسلمانوں کے گھروں کوآگ لگا دی۔
-
دہلی میں چار منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں چار منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شمال میں آگ لگنے کا خوفناک منظر
اس ویڈیو میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں آگ لگنے کا خوفناک منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
کویت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب آگ لگ گئی
اس ویڈیو میں کویت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب آگ لگنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
پاکستان میں فوجی چھاؤنی کے قریب اسلحہ کے گودام میں آگ لگ گئی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیالکوٹ فوجی چھاؤنی کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ لگ گئی۔
-
امریکی ریاست کولوراڈو کی بولڈر کاؤنٹی کو تباہ کن آگ نے گھیر لیا
امریکی ریاست کولوراڈو کی بولڈر کاؤنٹیکو تاریخ کی خطرناک ترین اور تباہ کن آگ نے گھیر لیا ہے۔
-
امریکی ریاست کولاراڈو کے جنگلات میں لگنے سے 600 سے زائد گھر جل کر راکھ ہو گئے
امریکی ریاست کولاراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی جس نے سیکڑوں گھروں کو جلا کر راکھ کردیا ہے۔
-
جاپان میں 8 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
جاپان کے شہر اوسکا کی 8 منزلہ کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
اسپین میں پاکستانی نژاد شہری آگ لگنے سے بیوی اور 2 بچوں سمیت جاں بحق
اسپین کے شہر بارسلونا میں ایک بینک کی خالی عمارت میں لگنے والی والی خوفناک آگ کے نتیجے میں پاکستانی نژاد شہری بیوی اور 2 بچوں سمیت جاں بحق ہوگیا۔
-
روس میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک
روس کے علاقہ سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
تل ابیب کے جنوب میں گاڑیوں کی پارکینگ میں بھیانک آگ لگ گئی
غاصب صہیونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب کے جنوب میں گاڑیوں کی چند منزلہ پارکینگ میں بھیانک آگ لگ گئی۔
-
بھارت میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 11 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں دیمونا کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگ گئی
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے دیمونا ایٹمی پلانٹ کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگ گئی۔
-
پاکستان کے ضلع مظفرگڑھ میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
پاکستان کے ضلع مظفرگڑھ کے نواحی علاقے پیر جہانیاں میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
-
تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46 افراد ہلاک
تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
لبنان کی آئل فیکٹری کے قریب خوفناک آگ بھڑک اُٹھی
لبنان کے تیل کی تنصیبات کے قریب اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جسے بجھانے کے لیے 25 فائر فائٹنگ ٹینکوں کو طلب کیا گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
اصفہان میں دو ماؤں کو آگ سے نجات دینے والا 15 سالہ ایرانی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا
ایران کے شہر اصفهان کے ایک گھر میں اچانک آگ لگ گئی ، موقع پر موجود نوجوان علی لندی نے دو خواتین کو جلتے ہوئے دیکھ کر اپنی جان پر کھیل کر انہیں بچایا، تاہم اس دوران خود یہ بہادر نوجوان آگ سے اسی فیصد جھلس گیا۔
-
چین میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک
چین میں ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے زور دار دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔