صدر روحانی کا نجف اشرف میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نجف اشرف میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نجف اشرف میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔ نجف اشرف میں حضرت امام خمینی (رہ) کا تاریخی گھر سخت اور دشوار ایام کی یاد دلاتا ہے۔

News Code 1888820

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =