21 فروری، 2019، 4:14 PM

پاکستان کے وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پلوامہ حملے کے بعد کی صورتحال پرمشاورت کی گئی۔ ملاقات کے دوران ملکی سلامتی، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال سمیت افغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

News ID 1888275

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha