تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ سید احمد خاتمی کی امامت میںم نعقد ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ مصلای امام خمینی میں منعقد ہوگی ، جہاں نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل مجمع تقریب مذاہب کے سکریٹری آیت اللہ محسن اراکی 32 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس  کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔

News Code 1885823

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =