بشار اسد نے دمشق کی الروضہ مسجد میں نماز عید ادا کی

شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔

اطلاعات کے مطابق اس موقع پر شامی حکومت کے دیگر اعلی حکام بھی شامی صدر بشار اسد کے ہمراہ تھے۔

News Code 1883256

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =