بعض عربی ممالک نے دہشت گردوں کو 137 ارب ڈالر مدد فراہم کی

شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کو تباہ کرنے کے لئے بعض عربی ممالک نے دہشت گردوں کو 137 ارب ڈالر مدد فراہم کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام کو تباہ کرنے کے لئے  بعض عربی ممالک نے دہشت گردوں کو 137 ارب ڈالر مدد فراہم کی۔ فیصل مقداد نے کہا کہ شام نے اپنے عوام کی مدد نیز روس اور ایران کی مدد سے ، امریکہ، اسرائیل ، سعودی عرب اور بعض  دیگر عرب ممالک کی شام کے بارے میں گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنادیا۔

News Code 1883043

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =