18 جولائی، 2018، 1:48 PM

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 200 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن میں ہلاکتوں کی تعداد اب 200سے تجاوز کر گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن میں ہلاکتوں کی تعداد اب 200سے تجاوز کر گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش میں دو ماہ سے جاری منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔ پولیس کے ہاتھوں ماورائے عدالت طرز کی کارروائی میں اب تک 2 سو سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔ بنگلہ دیشی حکام نے فلپائن کی طرز پر منشیات کے کاروبار اور اسمگلروں کے خلاف کارروائی کو جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

News ID 1882328

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha