16 جولائی، 2018، 11:58 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج کے بعض اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج کے بعض اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے ادارہ حج کے بعض اہلکاروں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے ادارہ حج کے بعض اہلکاروں نے حج ابراہیمی کے لئےبیت اللہ الحرام روانہ ہونے سے قبل ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حج کی اہمیت اور اس کے عملی نمونوں کیط رف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: حج حج مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد و یکجہتی کا اعلی اور عملی منونہ ہے ۔اس ملاقات میں ادارہ حج  میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام قاضی عسکر نے بھی حج کے امور کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔

News ID 1882261

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha