مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ادارہ حج کے اہلکاروں نے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینے پر تاکید کی اور حج کے موقع پر دشمنان اسلام کی ناپاک سازشوں اور اسلام کے خلاف ان کے گھناؤنے پروپیگنڈوں کو ناکام بنانے پر زوردیا اور مسلمانوں کے درمیان باہمی ہمدلی، ہمدردی اور اخوت و برادری پر تاکید کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی
ادارہ حج کے اہلکاروں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےادارہ حج کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی پر تاکید کی ہے۔
News ID 1167245
آپ کا تبصرہ