صدر ٹرمپ اور صدر اردوغان کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے شام کے علاقہ منبج میں مشرکہ روڈ میپ پر تعاون جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے شام کے علاقہ منبج میں مشرکہ روڈ میپ پر تعاون جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔ امریکہ اور ترک صدور نے باہمی گفتگو میں واشنگٹن اور انقرہ کے درمیان تمام شعبوں خاص طور پر دفاعی شعبہ میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی تاکید کی۔

News Code 1881731

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =