4 جون، 2018، 4:18 AM

رمضان المبارک کےانیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کےانیسویں دن کی دعا

اے معبود! اس مہینے میں میرا نصیب اس کی برکتوں سے مکمل کرلے اور اس کی نیکیوں اور بھلائیوں کی طرف میرا راستہ ہموار اور آسان کر۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کےانیسویں دن کی دعا مندرجہ ذیل ہے:

اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ فِیہِ حَظِّی مِنْ بَرَکاتِہِ، وَسَھِّلْ سَبِیلِی إلی خَیْراتِہِ، وَلاَ تَحْرِمْنِی قَبُولَ حَسَناتِہِ، یَا هادِیاً إلَی الْحَقِّ الْمُبِینِ ۔

ترجمہ: اے معبود! اس مہینے میں میرا نصیب اس کی برکتوں سے مکمل کرلے اور اس کی نیکیوں اور بھلائیوں کی طرف میرا راستہ ہموار اور آسان کر، اور اس کے حسنات  کی قبولیت سے مجھے محروم نہ فرما، اے آشکار حقیقت کی طرف ہدایت کرنے والے۔

News Code 1881176

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha