رمضان المبارک کےچودھویں دن کی دعا

اے معبود! اس مہینے میں میری لغزشوں پر میرا مؤاخدہ نہ فرما، اور خطاؤں اور گناہوں سے دوچار ہونے سے دور رکھ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کےچودھویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:

اَللّٰھُمَّ لاَ تُؤاخِذْنِی فِیہِ بِالْعَثَراتِ وَٲَقِلْنِی فِیہِ مِنَ الْخَطایا وَالْھَفَواتِ وَلاَ تَجْعَلْنِی فِیہِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالاْفاتِ، بِعِزَّتِکَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ ۔

ترجمہ : اے معبود! اس مہینے میں میری لغزشوں پر میرا مؤاخدہ نہ فرما، اور خطاؤں اور گناہوں سے دوچار ہونے سے دور رکھ، مجھے آزمائشوں اور آفات کا نشانہ قرار نہ دے، تیری عزت کے واسطے، اے مسلمانوں کی عزت و عظمت۔

News Code 1881064

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =