مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ تہران میں تعینات شام کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال ، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ تہران میں تعینات شام کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1880554
آپ کا تبصرہ