کشمیر میں مزید ایک علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران مزید ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران مزید ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع بڈگام میں  ہندوستانی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔ ہندوستانی  فوج نے بڈگام میں بیرواہ کے علاقے خان محلہ کا محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔جس کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا۔

News Code 1879605

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =