کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرچ آپرشن کے دوران جھڑپ میں 2 علیحدگي پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام  کشمیر میں سرچ آپرشن کے دوران جھڑپ میں 2 علیحدگي پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

News Code 1879584

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =