ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 3 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ترال کے علاقے گلاب باغ میں آپریشن کے دوران ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 علیحدگي پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ہندوستانی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 6  علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔

News Code 1874455

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =