کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران  3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سری نگر میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران تین علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا گيا ہے۔ کشمیر انتظامیہ نے بعض ضلعوں ميں حفاظتی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔

News Code 1879329

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =