سعودی عرب کے ولیعہد واشنگٹن پہنچ گئے

سعودی عرب کے ڈکٹیٹر، مغرور ، متکبر اور امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان واشنگٹن پہنچ گئے۔ جہاں وہ امریکی صدر سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کےڈکٹیر، مغرور ، متکبر اور امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد دو ہفتہ تک امریکہ کا دورہ کریں گے ۔ محمد بن سلمان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1879497

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =