23 فروری، 2018، 5:35 PM

بحرین کے بادشاہ نے اپنے بیٹے کو ولیعہد بنادیا

بحرین کے بادشاہ نے اپنے بیٹے کو ولیعہد بنادیا

بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے اپنے بیٹے سلمان بن حمد کو اپنا ولیعہد بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ  حمد بن عیسی آل خلیفہ نے اپنے بیٹے سلمان بن حمد کو اپنا ولیعہد بنادیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سلمان بن حمد بحرینی بادشاہ کے بڑے بیٹے ہیں۔ بحرینی بادشاہ نے سعودی عرب کے بادشاہ کی پیروی کرتے ہوئے اپنے بیٹے کو ولیعہد بنایا ۔ ذرائع کے مطابق خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں بادشاہ اور ولیعہد صرف امریکہ کی مرضی کے مطابق بنائے جاتے ہیں۔ خلیج فارس کی عربوں ریاستوں پر امریکہ کو قریبی کنٹرول حاصل ہے خلیج فراس کی عرب ریاستوں کا پورا سرمایہ امریکہ کو ملتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ امریکہ ان عرب ریاستوں میں جمہوریت کی کبھی بھی حمایت نہیں کرتا۔

News ID 1878942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha