ترکی کے جنگي طیاروں کی عراق کے کرد نشین علاقہ پر بمباری

ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبہ اربیل کے سرحدی علاقہ میں کردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبہ اربیل کے سرحدی علاقہ میں کردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق ترکی کے جنگی طیاروں نے کردستان ورکر پارٹی ( پ ک ک ) کے عناصر کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ ترک طیاروں کے حملوں میں جانی اور مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

News Code 1878819

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha