12 فروری، 2018، 11:24 AM

ایران کا روس میں ہوائی حادثے پر ہمدردی کا اظہار

ایران کا روس میں ہوائی حادثے پر ہمدردی کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس میں ہونے والے ہوائی حادثے پر روسی حکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے روس میں ہونے والے ہوائی حادثے پر روسی حکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ کل روس میں ہونے والے ایک ہوائی حادثے میں جہاز میں سوار تمام  71 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

News ID 1878681

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha