22 جنوری، 2018، 8:00 PM

یمنی میزائل کے حملے میں سعودی عرب کے 35 فوجی ہلاک

یمنی میزائل کے حملے میں سعودی عرب کے 35 فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے صوبہ تعز کے علاقہ الخیام میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر قاہر 2 بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ تعز کے علاقہ الخیام میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر قاہر 2 بیلسٹک میزائل  سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائلی نے قاہر 2 بیلسٹک میزائل سے صوبہ تعز کے علاقہ الخیام میں سعودی عرب سے وابستہ کرائے کے فوجیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 35 سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1878229

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha