مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان نے موسمی مشاہدات کے لئے اپنا 100 واں سٹیلائٹ خلا میں روانہ کردیا ۔ ریاست آندھرا پردیش کے خلائی اسٹیشن سے آج سنگل مشن کے ذریعہ 31سٹیلائٹس کو ایک ساتھ خلا میں روانہ کیا گیا، خلا میں بھیجی گئی سٹیلائٹس بھارت کے علاوہ دیگر 6 ملکوں کی بھی ہیں۔خلا میں بھیجی جانے والی تمام سٹیلائٹس میں موسم کا مشاہدہ کرنے والی سٹیلائٹ، نینو اور مائیکرو سٹیلائٹس بھی شامل ہیں۔
ہندوستان نے موسمی مشاہدات کے لئے اپنا 100 واں سٹیلائٹ خلا میں روانہ کردیا ۔
News ID 1877991
آپ کا تبصرہ