10 جنوری، 2018، 12:06 PM

مصر کے صدر اور اردن کے بادشاہ کی فلسطین کے متعلق ٹیلیفون پر گفتگو

مصر کے صدر اور اردن کے بادشاہ کی فلسطین کے متعلق ٹیلیفون پر گفتگو

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے بادشاہ نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے بادشاہ نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں عرب رہنماؤں نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بات چيت کی اور باہمی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں رہنماؤں نے عرب ممالک میں جاری کشیدگی اور دہشت گردی کی روک تھام کے بارے میں بھی گفتگو کی۔

News ID 1877942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha