19 ستمبر، 2005، 4:30 PM

جدہ ميں ملاقات

تركي كے وزير اعظم اردوغان اور سعودي بادشاہ كي ملاقات

تركي كے وزير اعظم اردوغان اور سعودي بادشاہ كي ملاقات

تركي كے وزير اعظم رجب طيب اردوغان نے جدہ ميں سعودي عرب كے بادشاہ عبد اللہ سے ملاقات اور گفتگو كي ہے

مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركي كے وزير اعظم رجب طيب اردوغان نے كل جدہ ميں سعودي عرب كے بادشاہ عبد اللہ سے علاقائي اور بين الاقوامي امو پرگفتگو اور تبادلہ خيال كيا ہے سعودي ذرائع ابلاغ كے مطابق دونوں رہنماؤں نے ان مذاكرات ميں باہمي تعاون كو فروغ دينے كي ضرورت پر زور ديا ہے اور عراق اور فلسطين كے مسائل كے بارے ميں بھي تبادلہ خيال كيا ہے

News ID 231549

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha