مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی اور عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر نے ملاقات اور گفتگو کی۔ عراقی ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں عراق کی سیاسی صورتحال بالخصوص بغداد اور اربیل کے درمیان اختلافات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی اور عراق کے ممتاز عالم دین مقتدی صدر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1876603
آپ کا تبصرہ