30 اکتوبر، 2017، 1:18 PM

آستانہ میں مذاکرات کا ساتواں مرحلہ شروع

آستانہ میں مذاکرات کا ساتواں مرحلہ شروع

شام میں قیام امن کے سلسلے میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کا ساتواں مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں قیام امن کے سلسلے میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کا ساتواں مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ آستانہ مذاکرات میں روس، ایران اور ترکی کے نمائندوں میں دو طرفہ اور چند جانبہ مذاکرات ہوں گے جن میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں جاری کوششوں کو آگے بڑھایا جائے گا۔

News ID 1876309

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha