کراچی میں 3 وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے شہرکراچی کے علاقے مچھرکالونی میں سکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں 3 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرکراچی کے علاقے مچھرکالونی میں سکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں 3 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی عمر شاہد کے مطابق مقابلے میں 4 دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے ۔گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے آئی ای ڈیز اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔ملزمان کا تعلق وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم  طالبان پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔

News Code 1874401

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha