5 اگست، 2017، 8:07 PM

امریکہ کا فوجی طیارہ آسٹریلیا میں گر کر تباہ/ 3 فوجی لاپتہ

امریکہ کا فوجی طیارہ آسٹریلیا میں گر کر تباہ/ 3 فوجی لاپتہ

امریکہ کا فوجی طیارہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا طیارے میں سوار 23افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 3لاپتہ فوجیوں کی تلاش جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کا فوجی طیارہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا طیارے میں سوار 23افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 3لاپتہ فوجیوں کی تلاش جاری ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ایم وی 22اوسپرے فوجی طیارہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔جاپان میں موجود امریکی بیس کے اہلکاروں نے کریش ہونے والے طیارے کے 23مسافروں کو بچا لیا، باقی 3فوجیوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔

News ID 1874368

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha