مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی چین میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے طیارے کا پائلٹ جان بچانے میں کامیاب ہو گیا اطلاعات کے مطابق ایک چھوٹا کارگو فوجی طیا رہ گر کر تباہ ہو گیا۔چینی اخبار کے مطابق طیارے کے گرنے سے قبل اس میں معمولی دھماکے کی آواز سنائی دی پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے اور تحقیقات کا کام شروع کردیا ہے
جنوبی چین میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے طیارے کا پائلٹ بچ گیا ہے
News ID 433007
آپ کا تبصرہ