30 جولائی، 2017، 2:49 PM

کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک

کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران  مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ضلع پلوامہ میں ہندوستانی فوج کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے، آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے علاقے کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی بھی لی، ہلاک ہونے والے علیحدگی پسندوں کی شناخت عرفان شیخ اور عابد ماگرے کے نام سے ہوئی ہے۔

News ID 1874223

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha