مہر خبررساں ایجنسی نے ریانووسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی عنقریب ماسکو کا دورہ کریں گے جہاں وہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین ، وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور دیگر اعلی روسی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال اور گفتگو کریں گے۔
عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی عنقریب ماسکو کا دورہ کریں گے جہاں وہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
News ID 1874071
آپ کا تبصرہ