مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روم میں اٹلی کے وزیر اعظم سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اٹلی کے وزیر اعظم سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1873512
آپ کا تبصرہ