مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وفاقی اپیلز عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 مسلمان ممالک پر سفری پابندیوں کی اپیل خارج کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق عدالتی فیصلہ صدر ٹرمپ اور اس کی انتظامیہ کیلیے ایک اور قانونی جھٹکا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ چھ اسلامی ممالک پر نئی سفری پابندیاں عائد نہیں کر سکتی، عدالت نے نئی امریکی پابندیوں کو منجمند کرنے کے حق مں فیصلہ صادر کردیا ہے۔
امریکی وفاقی اپیلز عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 مسلمان ممالک پر سفری پابندیوں کی اپیل خارج کر دی ہے۔
News ID 1872753
آپ کا تبصرہ