مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہرات میں فوجی آپریشن کےدوران 2 طالبان کمانڈرسمیت 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کےمطابق افغان صوبے ہرات میں فوجی آپریشن کےدوران 2طالبان کمانڈرسمیت 15 طالبان دہشت گردہلاک اور22زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونےوالوں میں طالبان کمانڈر ملا حامد بھی شامل ہے،ہرات میں افغان فورسزکا آپریشن گزشتہ 3روز سےجاری تھا۔
افغانستان کے صوبہ ہرات میں فوجی آپریشن کےدوران 2 طالبان کمانڈرسمیت 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1872398
آپ کا تبصرہ