20 فروری، 2017، 11:45 AM

سعودی عرب کے وزیر خآرجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی جاری/امریکہ اور اسرائیل کے ساتتھ تعاون پر تاکید

سعودی عرب کے وزیر خآرجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی جاری/امریکہ اور اسرائیل کے ساتتھ تعاون پر تاکید

سعودی عرب کے منحوس اور بد نصیب وزیر خارجہ عادل الجبیر نےایران کے خلاف ہرزہ سرائی اور امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تعاون پر تاکید کرتے ہوئے ایران پر دہشت گردوں کی حمایت کا بے بنیاد الزام عائد کیا ہے جبکہ دنیا جانتی ہے کہ تمام دہشت گردوں گروہوں کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے اور تمام دہشت گرد گروہ سعودی عرب کے ہم عقیدہ اور ہم خیال ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے منحوس اور بد نصیب وزیر خارجہ عادل الجبیر نےایران کے خلاف ہرزہ سرائی اور امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تعاون پر تاکید کرتے ہوئے ایران پر دہشت گردوں کی حمایت کا بے بنیاد الزام عائد کیا ہے جبکہ دنیا جانتی ہے کہ تمام دہشت گردوں گروہوں کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے اور تمام دہشت گرد گروہ سعودی عرب کے ہم عقیدہ اور ہم خیال ہیں۔ سعودی عرب کے بد نصیب اور منحوس وزیر خارجہ نےمذاکرات سے متعلق ایران کی پیش کش مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تہران دہشت گردوں کا حامی ہے جبکہ دنیا جانتی ہے کہ دہشت گردوں کا اصلی حامی خود سعودی عرب ہے جس نے پہلے امریکہ کے ساتھ ملکر طالبان ، القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کو بنایا اور اس کے بعد اس نے امریکہ اور اسرائیل کے اشارے پر داعش کو تشکیل دیا اور شام اور عراق میں  داعش دہشت گردوں کے ذریعہ وسیع پیمانے پر تباہی پھیلائی اوردہشت گردی کو فروغ دینے میں سعودی عرب کا اہم کردار ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب ایران کے قہر سے اسرائيل کو بچآنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔ سعودی وزیرخارجہ کا میونخ کانفرنس میں کہنا تھا کہ ایران شام کے صدر بشارالاسد کی مکمل پشت پناہی اور یمن کے نہتے عوام کی حمایت کررہا ہے ۔
اس سے پہلے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا تھا کہ ان کا ملک عرب ریاستوں سے تعلقات میں بہتری کے لیے مذاکرات کا حامی ہے ۔

News ID 1870573

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha