3 فروری، 2017، 8:02 PM

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی/ میں اوبامہ کی طرح مہربان نہیں ہوں

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی/ میں اوبامہ کی طرح مہربان نہیں ہوں

امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے اور میں اوبامہ کی طرح مہربان نہیں ہوں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے اور میں اوبامہ کی طرح مہربان نہیں ہوں۔

اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنے نئے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ایران آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے ایران کو اوبامہ کی محبتوں کا احساس نہیں ہے اور میں اوبامہ کیط رح مہربان نہیں ہوں۔

ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں ایران کے خلاف متعدد بار دھمکی آمیز زبان استعمال کی ہے۔

News ID 1870184

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha