1 فروری، 2017، 7:44 PM

صدر روحانی کی پلاسکو حادثے کے شہداء کی مجلس ترحیم میں شرکت

صدر روحانی کی پلاسکو حادثے کے شہداء کی مجلس ترحیم میں شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے پلاسکو حادثے میں فائر بریگیڈ کے فداکار شہداء کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے پلاسکو حادثے میں فائر بریگیڈ کے فداکار شہداء کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔ تہران میں مدرسہ شہید مطہری میں فائر بریگيڈ کے جاں نثار اور فداکار شہداء کی مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت  کی ۔ مجلس ترحیم میں قرآن خوانی کی گئی اور فائربریگیڈ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔

News ID 1870143

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha