25 جنوری، 2017، 12:53 PM

تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں منعقد ہوگی

تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں منعقد ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔نماز جمعہ کی کمیٹی کے مطابق نماز جمعہ کا پروگرام دس بجکر 50 منٹ پر شروع ہوجائے گا پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوگا ، نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل فائربریگیڈ کے ایک اعلی اہلکار عوام سے خطاب کریں گے۔

News ID 1869968

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha