20 جنوری، 2017، 1:19 PM

برازیل میں میگا کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کرنیوالے جج کا طیارہ تباہ

برازیل میں میگا کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کرنیوالے جج کا طیارہ تباہ

برازیل میں میگا کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کرنیوالے سپریم کورٹ کے جج زواسکی کا طیارہ ریوڈی جنیرو میں سمندر کے قریب گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جج سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررسان ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل میں میگا کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کرنیوالے سپریم کورٹ کے جج زواسکی کا طیارہ ریوڈی جنیرو میں سمندر کے قریب گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جج سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔میگا کرپشن کے اس کیس میں برازیل کے درجنوں سیاستدانوں کے نام شامل ہیں

News ID 1869854

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha