9 دسمبر، 2016، 11:37 AM

ہندوستانی فوج کا کشمیر میں 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی

ہندوستانی فوج کا کشمیر میں 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی

ہندوستانی فوج نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے این ڈی ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی فوج نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ہندوستانی فوج کے مطابق سرچ آّریشن کے دوران علیحدگی پسندوں نے فائرنگ کردی اور فوج کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے  ادھر اسلام آباد میں مظاہرین کو متفرق کرنے کے لئے سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

News ID 1868877

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha