5 نومبر، 2016، 11:08 AM

اردن میں گارڈز کی فائرنگ سے 2 امریکی ٹرینر ہلاک

اردن میں گارڈز کی فائرنگ سے 2 امریکی ٹرینر ہلاک

اردن کے جنوبی شہر الجفر میں ائیربیس میں حفاظتی گارڈز کا امریکی ٹرینرز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 امریکی ٹرینر ہلاک ہوگئے جبکہ ان کا ساتھی شدید زخمی ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن کے جنوبی شہر الجفر میں ائیربیس میں حفاظتی گارڈز کا امریکی ٹرینرز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 امریکی ٹرینر ہلاک ہوگئے جبکہ ان کا ساتھی شدید زخمی ہوا ہے۔ اردنی فوجی حکام کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ الجفر میں شہزادہ فیصل ائیربیس کے مرکزی دروازے پر پیش آیا۔ حفاظتی گارڈز نے امریکی ٹرینرز کو لانے والی گاڑی کو رکنے کا اشارہ دیا تاہم کار سواروں نے رکنے کے بجائے اچانک فائرنگ شروع کر دی۔
گارڈز کی جوابی فائرنگ سے گاڑی میں سوار دو امریکی ٹرینرز موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ ان کا تیسرا ساتھی شدید زخمی ہوگیا، فائرنگ سے اردنی گارڈ بھی زخمی ہوا ہے۔

News ID 1868084

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha