1 نومبر، 2016، 2:23 PM

ترکی نے کئی ریڈ لائنوں سے عبور کیا ہے

ترکی نے کئی ریڈ لائنوں سے عبور کیا ہے

یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ نے مخالفین کو کچلنے کے سلسلے میں ترک حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے اخبار جمہوریت کے کارکنوں اور ایڈیٹروں کو گرفتار کرنے سے پہلے کئی ریڈ لائنوں سے عبور کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یورپ آن لائن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ نے مخالفین کو کچلنے کے سلسلے میں ترک حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے اخبار جمہوریت کے کارکنوں اور ایڈیٹروں کو گرفتار کرنے سے پہلے کئی ریڈ لائنوں سے عبور کیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا کہ اخبار جمہوریت ترکی کا قدیمی ترین اخبار ہے اور اس اخـار کے کارکنوں کے خلاف اقدام ترکی کے مفاد میں نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ استنبول کے پراسیکیوٹر نے ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں اخبار جمہوریت کے ایڈیٹر کو گرفتار کرلیا ہے۔

News ID 1868001

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha