24 اکتوبر، 2016، 8:15 PM

ایرانی وزیر خارجہ سے یونان کے سفیر کی ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ سے یونان کے سفیر کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے تہران میں تعینات یونان کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے تہران میں تعینات یونان کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ظریف سے آج آسٹریا کے ڈپٹی اسپیکر اور یورپی انسانی کمیشن کے سربراہ نے الگ الگ ملاقاتیں کیی۔

News ID 1867828

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha