26 ستمبر، 2016، 12:15 PM

لاریجانی کی شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر سے ملاقات

لاریجانی کی شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر ہدیہ خلف عباس سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے تہران میں شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر ہدیہ خلف عباس سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور علقائی مسائل کے علاوہ شام کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1867182

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha