16 اکتوبر، 2016، 8:34 PM

ایرانی اسپیکر سے آئیوری کوسٹ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

ایرانی اسپیکر سے آئیوری کوسٹ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ساحل عاج کے وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ساحل عاج کے وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سے قبل ساحل عاج کے وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال اور گفتگو کی۔

News ID 1867636

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha