مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد وجاد ظریف نے جمہوریہ چک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر یان ہاما چک کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد وجاد ظریف نے جمہوریہ چک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1868231
آپ کا تبصرہ