12 نومبر، 2016، 1:34 PM

ایران اور ہنگری کے پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات

ایران اور ہنگری کے پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ہنگری کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ہنگری کی پارلیمنٹ کے اسپیکرلازلو کوورنے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں ممالک کے اسپیکر مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔ ہنگری کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس سے قبل ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

News ID 1868266

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha