ہنگری
-
ایرانی اداروں اور شخصیات پر پابندی، یورپی یونین کے نمائندے کی وزارت خارجہ طلبی
یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شخصیات اور اداروں پر پابندی کے بعد ایرانی وزارت خارجہ نے یورپی نمائندے کو طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔
-
یورپی یونین کے ایران مخالف موقف پر ہنگری کے سفیر کی وزارت خارجہ طلبی
ایرانی وزارت خارجہ نے یورپی یونین کے تین ایرانی جزیروں سے متعلق حالیہ بیان پر ہنگری کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج کیا۔
-
ایران نے یورپی یونین کے غیر قانونی اقدام پر ہنگری کے سفیر کو طلب کر لیا
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہنگری کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ملک کے بعض قانونی اداروں کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیوں پر احتجاج کیا گیا۔
-
ہنگری نے لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکے میں ملک کے مبینہ کردار کی تردید کر دی!
ہنگری کی انٹیرئر انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ لبنان میں پھٹنے والے پیجرز کی تیاری یا ہیرا پھیری میں ملک کی کمپنیوں یا ٹیکنالوجی کے ماہرین کا کوئی کردار نہیں تھا۔
-
ہنگری کے صدر کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد
ہنگری کے صدر نے مسعود پزشکیان کو ایران کے نویں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
-
یورپی ممالک صہیونی حکومت کو غزہ میں جارحیت سے روکنے کے لیے دباؤ ڈالیں، محمد مخبر
ایرانی قائم مقام صدر نے یورپی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ غزہ میں جارحیت سے صہیونی حکومت کو روکنے کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔
-
ایران اور ہنگری کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ پریس کانفرنس:
غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنے پر تاکید
ایرانی وزیرخارجہ عبداللہیان نے ہنگری کے ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے اقدامات کئے جائیں۔
-
غزہ میں سویلین کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ہنگری کے ہم منصب سے فون پر بات کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ نے صہیونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب ہورہا ہے۔
-
روس پر پابندیوں سے ہمیں نقصان پہنچا، ہنگری
ہنگری کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کی روس پر عائد کردہ پابندیاں یوکرین میں جاری جنگ کو نہیں روک سکتیں۔
-
انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ پر عالمی رہنماوں کی ایران کو مبارکباد کا سلسلہ جاری
تھائی لینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے امیر عبداللہیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی دن اور اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔
-
تہران میں ایران اور ہنگری کے وزراء خارجہ کی ملاقات
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ہنگری کے وزیر خآرجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی ویکسین جلد ہی دیگر ممالک کو بھی برآمد کی جائے گی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہنگری کے وزير خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی ویکسین جلد ہی دیگر ممالک کو بھی برآمد کی جائے گی۔
-
تہران میں ایران اور ہنگری کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ہنگری کے وزیر خارجہ نے تہران میں باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔